• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس 6 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی) پاک چین افغان سہ فریقی وزرائے خارجہ سطح کا اجلاس 6مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔ چین پاکستان اورافغانستان کا 6 تاریخ کواسلام آباد میں افغانستان کیساتھ سہ فریقی مذاکرات کا بھی امکان ہے ، جس میں شرکت کے لئے افغان عبوری وزیر خارجہ کی 6مئی کو اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے موجودہ میکنزم کا سہ فریقی اجلاس 6مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید