• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی اور کینیڈین شہر بریمپٹن کے میٸر پاک نیوزی لینڈ میچ دیکھنے پہنچ گئے


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی پہنچ گٸے۔

کینیڈا کے شہر بریمپٹن کے میٸر بھی شاہد آفریدی کے ہمراہ اسٹیڈیم آئے۔

شاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ون ڈے میچ اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کو 5 ون ڈے میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید