• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی، غیرمعمولی سکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر امن عامہ قابو میں رکھنے کے لیے غیر معمولی سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے ،پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات ہوں گے بوقت ضرورت فوجی جوان بھی ساتھ ہونگے،کسی غیر متعلقہ شخص کو ہائی کورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید