• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، اینکر پرسن کی نظربندی معطل، رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے اینکر پرسن آفتاب اقبال کی نظربندی معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کے روبرو آفتاب اقبال اور عمران ریاض کی بازیابی کی درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ تمام لوگوں سے موبائل فونز ضبط کرلئے۔آئی جی پنجاب نے موقف اپنایا کہ عمران ریاض ہمارے پاس موجود نہیں، عمران ریاض جیل میں ہیں، عدالت نے شام 6بجے عمران ریاض کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

ملک بھر سے سے مزید