پشاور (نیوز رپورٹر) کشمیر کالونی میں تین مندروں اور ایک گردوارے کی مسماری اور لوگوں کی بے دخلی کے خلاف حکم امتناعی حاصل کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی گئی معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کردی ہے جس میں سیکرٹری داخلہ، وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور، صوبائی ھوم سیکرٹری ، مصوبائی اسمبلی کے ممبران عسکر پرویز اور فریڈرک عظیم،محکمہ اوقاف ٹرسٹ پراپر پرٹی اور بورڈکے اعلی حکام ،یوسی 16کے ضلعی کونسلر ‘لنڈی کوتل کے رہائیشی اکرام شینواری ولد اقبال شینواری ،ایس ایس پی پشاور ،تھانہ خان رازق کے ایس ایچ او اور متعلقہ ڈی ایس پی کو فریق بنایا گیا ہے ۔رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت ہے اور وقف املاک بورڈ کے بعض اہلکار مذکورہ مندر اور گوردوارہ فروخت کردیا