کر اچی ( اسٹا ف رپور ٹر )متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے سرکاری حراست میں لئے گئے ایم کیوایم کے کارکن منہاج قاضی اورسابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کے وڈیوبیانات میڈیا پرنشرکئے جانے کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثارعلی کابیان قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ اس سے قبل بھی جب پھانسی سے ایک روزقبل صولت مرزاکامختلف الزامات پر مبنی وڈیوبیان میڈ یا پر جاری کیاگیا ۔