• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں: عامر کیانی

عامر کیانی—فائل فوٹو
عامر کیانی—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہا ہوں۔

عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والے عامر کیانی پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے صدر رہے ہیں۔

عامر کیانی کا شمار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

فوری طور پر عامر کیانی کے سیاست چھوڑنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

قومی خبریں سے مزید