کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیاسی محاذ آرائی اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق منفی خبروں کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں بے چینی،فروخت بڑھ جانے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 392پوائنٹس کی کمی ، 66.99فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 26ارب 93کروڑ 22 لاکھ روپے کی کمی ،کااروباری حجم بھی 19.28فیصد کم رہا۔