• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :ون ویلنگ کرنے والے6ویلر گر فتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ مراد پور کے علاقہ کشمیر روڈ پر اطلاع پر پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شفیق ، رضوان، سلمان، بلال، سبحان اور زین کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین