لاہور(پی پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات،رہنمائوں اور کارکنوں کی رہائی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے رابطہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد ملک بھرمیں اسیر رہنمائوں و کارکنوں کی رہائی کیلئے مربوط کوششیں کی جائیں گی۔