• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک جانے والے اساتذہ روپوش

بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے مختلف ممالک میں روپوش ہوجانے والے 13 اساتذہ کی وطن واپسی نہ ہوسکی۔

رپورٹس کے مطابق اساتذہ کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام شورٹی بانڈز بھی جعلی نکلے ہیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کو واپس لانے کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید