• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تجویز تسلیم کر لی ہے۔

ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے 4 میچ پاکستان میں اور بقیہ نیوٹرل مقامات پر ہوں گے۔

نیوٹرل مقامات پر کون کون سے میچز ہوں گے؟ اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا ہے، اس سلسلے میں اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے

کھیلوں کی خبریں سے مزید