• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کیخلاف ون ڈے سیریز 2-4 سے جیت لی

زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔
زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز 2-4 سے جیت لی۔

سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔ کریگ ارون 195 رنز بناکر نمایاں رہے انوسنٹ کایا نے 92 رنز بنائے۔

محمد علی اور عامر جمال نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں پاکستان شاہینز نے خوب مقابلہ کیا لیکن ٹیم آخری اوور میں353 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

مبصر علی 115 رنز بناکر نمایاں رہے۔ روحیل نذیر نے 87 اور کامران غلام نے 56 رنز بنائے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید