• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

یاسمین راشد کو  جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے  4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید