الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پ) کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کا مقصد شہریوں کو اہم معلومات تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔