• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔

میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کی اندرونی سیاست میں ملوث ہونے کے بجائے مستحکم جمہوریت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید