• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید دستی کا اسحاق ڈار پر 10لاکھ کی گھڑی پہننے کا الزام

Jamshed Dasti Alleged That Ishaq Dar Wearing One Million Worth Watch
قومی اسمبلی میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب رکن اسمبلی جمشید دستی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر الزام لگادیا کہ غریبوں کو مرغی کھانے مشورہ دے کر آپ مذاق کرتے ہیں،خود گھڑی بھی 10لاکھ روپے کی پہنتے ہیں۔

جس پر اسحاق ڈار جذباتی ہوگئے، اپنی گھڑی جمشید دستی کو دے دی اور چیلنج دیا کہ 50ہزار کی بھی بکے تو پیسے خیرات کردینا،جس پر جمشید دستی نے انہیں گھڑی واپس کر دی۔
تازہ ترین