• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی چین سے بہتر تعلقات کے لئے کوششیں

واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے مشرقی ایشیاء ویسپیسیفک امور ڈینٹل کریٹن برنک حریف طاقت چین سے کشیدگی دور کرنے کے لیے آج اتوار کو بیجنگ پہنچ رہے ہیں ۔4تا10جون اپنے اس دورے میں وہ نیوزی لینڈ بھی جائیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید