• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

ملک شہزاد اعوان۔۔۔فائل فوٹو
ملک شہزاد اعوان۔۔۔فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملک شہزاد اعوان کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔

ملک شہزاد اعوان بلدیہ ٹاؤن پی ایس 116 سے رکن صوبائی منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد اہم رہنما حالیہ دنوں میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

ان میں سے بعض رہنماؤں نے سیاست سے لاتعلقی و کنارہ کشی تک کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید