• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے، گورنر غلام علی

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ 9 مئی کو سرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کا کاروبار پر بھی اثر پڑتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید