امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کے مشن پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔
اسرائیل نے مزید 30 فلسطینیوں کی لاشیں غزہ کے حوالے کر دی ہیں۔
امریکی شہر نیویارک طوفانی بارشوں کی زد میں آگیا، کم از کم 2 افراد ہلاک، جبکہ نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے سوڈان کے شہر الفشر سے فوجی انخلا کے بعد سے حالات انتہائی خراب ہیں، پیرا ملٹری فورسز کے سوڈانی شہر الفشر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے قتلِ عام جاری ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے سوڈان میں جاری خوفناک قتل عام کی مذمت کی گئی ہے۔
ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا۔
سمندری طوفان میلیسا کی تباہ کاریاں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی۔
اسرائیل میں 2 لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
برطانوی اخبار کے مطابق روس کی جانب سے امریکا بھیجے گئے میمو کے بعد ٹرمپ پیوٹن سربراہی ملاقات منسوخ ہوئی۔
اسرائیل کی حمایت کرنے پر ترک صدر طیب اردوان مشترکا نیوز کانفرنس کے دوران جرمن چانسلر پر برس پڑے۔
واقعے میں خاتون بری طرح جھلس گئیں اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے امریکی جوہری تجربات کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عاجزی کی مثال قائم کر دی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تیسری سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 88.5 ارب ریال رہا۔
آسٹریلوی خاتون کو کروز جہاز ویران جزیرے پر تنہا چھوڑ آیا، جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا ملنے کے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے۔