• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)صدر کے علاقہ میں سحری کے وقت 2ڈاکو کنگنی والا بائی پاس کے قریب شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ  پولیس اطلاع ملتے ہی کنگنی والا بائی پاس پر پہنچ گئی ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑی دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی تاہم کوئی اہلکار زخمی نہ ہوا پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ڈاکو علی احمد اور سجاول زخمی ہو گئے ،جنہیں پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج  کروا دیا ۔
تازہ ترین