• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبد الرزاق شر کے قتل اور ایڈووکیٹ مظہر علی گولو کے اغوا کے خلاف پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کے فیصلے کے مطابق ضلعی عدالتوں میں ہڑتال کی اپیل پر کراچی سٹی کورٹ میں بھی وکلا کی جانب سے ہڑتال کی گئی،وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید