• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی ممالک اپنے اپنے ملکوں سے امریکی اڈے ختم کریں، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین و خطیب علامہ سید حسن ظفر نقوی نے العارف ہاؤس میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئےاسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ملکوں سے امریکی اڈے ختم کریں یہ آپ کی حفاظت کے لئے نہیں بلکہ اسرائیل کے دفاع کے لئے آپ کی زمینیں استعمال کر رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد میں فلسطینیوں کے قتل عام اور نا ہی لبنان پر اسرائیل کی بمباری کی مذمت  نہیں کی گئی بلکہ  ایران کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی  ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید