• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستانِ جوہر، جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستانِ جوہر بلاک 18 میں واقع نجی یونیورسٹی کے عقب میں موجود جھاڑیوں میں اچانک آگ لگ گئی،ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن شروع کردیا اور فوری کارروائی کے باعث مجموعی طور پر 2فائر ٹینڈرز کی مدد سے جلد آگ پر قابو پالیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید