• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہال ہاشمی صوبے کی ترقی کیلئے کام کرینگے، کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیپ سندھ کے کوآرڈنیٹر اور چیئرمین کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نعیم کاظمی،صدر کے سی اے رضا علی عابدی،عابد برنی،شائق احمد،حیدر کاظمی ،اسد شیروانی،عتیق الحمزہ،منصور مغل ،اسماعیل شیخ اوراکبر شیخ ودیگر ممبران نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ نہال ہاشمی اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے کی ترقی کیلئے کام کر ینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید