پہلے بھی کوئی کمی کہاں تھی
تاہم یہ خبر ہے قابلِ غور
مہنگائی کی شرح کے علاوہ
تعداد گَدھوں کی بڑھ گئی اور
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی ہوئی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ان کی جماعت پوری قوت کے ساتھ تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے سے جرائم میں واضح کمی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبرز ہر فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرتے ہیں
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج خدمت اور محبت کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2025- 26 سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔
سانحہ سوات سے متعلق جاری تحقیقات کے پیشِ نظر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، کمشنر مالاکنڈ نے انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروا دی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیئرن مسکرا رہے ہیں لیکن ان کے تاثرات سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ مجسمے کی شکل سے خاصے حیران اور نالاں ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ لیاری عمارت حادثے کی کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 2 دن میں آئے گی۔
جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب حکومت کی توجہ اسٹرکچرل اور وسط مدتی معاشی اصلاحات پر ہے، مہنگائی بڑھنے کی شرح ہدف کے مطابق رہنے کی توقع ہے۔
تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر میں بارشی پانی کے ریلے میں بہہ کر ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی.
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی فون 17 پرو میکس میں 5,000 mAh کی طاقتور بیٹری شامل ہو سکتی ہے
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ خواتین کا مالی نظام میں شامل نہ ہونا کم بچت اور قلیل سرمایہ کاری کا سبب ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج کے دن 1999ء میں حوالدار لالک جان کمپنی ہیڈ کوارٹر میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔