• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت  کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔

عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد گلبرگ عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہیں۔

قومی خبریں سے مزید