الاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کیرم بورڈکھیلنے سے اندرونی دبائواورڈپریشن دور نہیںہوتابلکہ قوم کوپتاچل جاتاہے یہ بے اختیارہیں اوراختیارکہیں اورہے ، ٹیسٹ ٹیوب پارٹیاں ملک کو اقتصادی ہارٹ اٹیک سے نہیں بچاسکتیں ، ڈیفالٹ کی تلوارسرپرلٹک رہی ہے ،وزیراعظم بے مقصد سیروسیاحت کے دورےکررہے ہیںمیئرکے الیکشن میں کراچی کے لوگوں سے ہاتھ ہونے جارہاہے ۔