• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا پارلیمنٹ قانون سازی پر اظہار اطمینان، جلد واپسی کا عندیہ

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے نواز شریف نے تاحیات نا اہلی سے متعلق پارلیمنٹ کی قانون سازی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےجلد وطن واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑنے لندن میں تین ملاقاتیں کی ہیں، وفاقی وزیر نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی نکات بارے بریفنگ دی، وزیر قانون نے بتایا کہ پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے بعد آپ کی تاحیات نا اہلی ختم ہوجائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید