پشاور(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ پشاور نے مختلف علاقوں میں سیلاب کے خدشات کے باعث شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے دفعہ 144 نافذ کرکے ضلع پشاور کی حدود میں واقع اضاخیل ڈیم سمیت تمام بڑے واٹر ویز میں سوئمنگ اور بوٹنگ پرپابندی عائد کردی ہے۔