• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعرات کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینکمیں ڈالر کی قیمت 37پیسہ کمی سے 277.41روپے سے کم ہو کر کر277.04روپے ہوگئی، جمعرات کو اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر280روپے سے کم ہوکر279 روپے کا ہو گیا ،یورو کی قیمت ایک روپے اضافہ سے 301روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت ایک روپے اضافہ سے353روپے ہو گئی۔

بزنس سے مزید