• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سرپرستی میں ایرانی پٹرول کھلے عام فروخت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پابندی کے باوجود سرجانی ٹاؤن میں پولیس کی مبینہ سرپرستی میں کھلےعام ایرانی پٹرول کی فر وخت سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایاجارہاہے، علاقہ مکینوںکاکہنا ہے کہ یس ایچ او سرجانی نے مبینہ طور غیر قانونی کاموں کو اپنی کمائی کاذریعہ بنا لیا ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے کی خامو شی نےکئی سوال اٹھا دیے گئے ہیں ، ذرائع کے مطابق سر جانی ٹاؤن میں تقریباً 50 سے زائدمقامات پر ایرانی پیٹرول بوتلوں میں ڈال کر فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ غیر قانونی طور پر لگائے گئے نوزل پمپوں کی تعداد بھی 9 سےبڑھ کر 14 ہو گئی ہے ، جبکہ بوتلوں میں فروخت کرنے والے فی جگہ 18ہزار ہفتہ اور نوزل پمپ والوں سے فی پمپ 32 ہزار ہفتہ وصول کیا جاتا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید