• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم خان کا بیان، عمران پر آرٹیکل چھ کا مقدمہ قائم کیا جائے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان کے سابق پر نسپل سکریٹری اعظم خان نے سائفر کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور پارٹی پالیسی کو بے نقاب کردیا ہے، ان کے بیان کے بعد اب سابق وزیر اعظم پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ قائم کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید