وزیراعظم شہباز شریف سے فیصل آباد دورے کے دوران ملنے کے لیے بچے بھی پہنچ گئے۔
وزیراعظم نے کچھ دیر ٹھہر کر بچوں سے بات چیت کی اور انہیں پڑھنے اور والدین کی خدمت کرنے کی نصیحت کی۔
بچوں نے بھی وزیراعظم سے ملاقات اور ان کی گفتگو پر خوشی کا اظہار کیا۔
صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کے معائنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔
کراچی میں امریکی قونصل خانے کی سیکیورٹی کیلئے خلیق الزماں روڈ، ایم ٹی خان روڈ، ٹریفک کے لیے بند کردیئے گئے، جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ رہا، دفاتر سے گھر جانے والے افراد ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دی گئی۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے پہنچ گئے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران پر حملہ کرکے بین الاقوامی توجہ غزہ سے ہٹانے کی کوشش کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی صورتحال پر پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس جانے کا فیصلہ نہیں ہوا ، اللّٰہ کرے کہ بانی عید سے قبل جیل سے باہر آجائیں۔
ہمیں نظر آ رہا ہے کہ یہ خطہ آئندہ بےامنی کا ہی شکار رہے گا۔ سارے معاملے کو سیاسی بصیرت سے بڑے معاشی پروگرام کے تحت حل کرنا ہوگا: رہنما پی ٹی آئی
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی 188 چیک پوسٹس تباہ کردی گئیں جبکہ 31 قبضے میں لے لی گئیں۔
محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس کو بانی پی ٹی آئی نے نامزد کیا تھا۔ جب تک بہنوں کی غلامی سے نہیں نکلتے، سیاسی پارٹی نہیں بن سکتی: وزیر مملکت برائے داخلہ
پاک فوج نے پکتیکا میں افغان طالبان کی پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرادیا۔ پاک فوج کی بھرپور اور موثر جوابی کارروائی سے متعدد خوارج مارے گئے: سیکیورٹی فورسز
پاکستان نے سعودی عرب میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے پاکستانی سفارتخانہ ریاض کی ایڈوائزری کے مطابق پاکستانی شہری پرسکون اور سعودی حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
ہم ملاقات کر کے بانی پی ٹی آئی کو دیکھنا چاہتے ہیں لیکن علاج ترجیح ہے: بہن بانی پی ٹی آئی