• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر پروفیسر ڈاکٹر فریدہ اسلام جامعہ کراچی کی ڈین آف میڈیسن مقرر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئر پروفیسر ڈاکٹر فریدہ اسلام کو جامعہ کراچی کا ڈین آف میڈیسن مقرر کر دیا۔

ڈاکٹر فریدہ اسلام کا تعلق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے شعبہ فارماکولوجی سے ہے۔

ان کی تقرری شعبہ فزیالوجی کی ڈاکٹر نرگس انجم کی جگہ کی گئی ہے۔

ڈاکٹر نرگس انجم گزشتہ کئی برس سے جامعہ کراچی میں ڈین آف میڈیسن کے عہدے پر فائز تھیں۔

قومی خبریں سے مزید