• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کا کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے، ضیاءعباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کا سارا کریڈٹ وزیر اعظم کو جاتا ہے، اب ہمیں پاکستان کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے اقدامات او ر حکمت عملی بنانا ہوگی، عمران خان کی جانب سے دیئے گئے ڈیفالٹ پاکستان کو وزیر اعظم شہباز شریف نے مشکلات کے باوجود جس محنت سے ڈیفالٹ ہونے سےبچایا اس نےثابت کردیا کہ شہباز شریف محنتی وزیر اعظم ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید