گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات نے ڈیڑھ ماہ کے جڑواں بچوں کو باپ سے لیکر ماں کے حوالے کردیا، فریقین میں صلح بھی کروا دی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے ملک پور خورد کی زمین اصغر کی درخواست پر اس کے ڈیڑھ ماہ کے جڑواں بچے صائم علی اور وانیہ کو اس کے خاوند ندیم رزاق سے لیکر اس کے حوالے کردیئے۔