• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید قمر کام کے آدمی ہیں، بلاول انہیں ن لیگ میں بھیج دیں، وزیراعظم کی تعریف

اسلام آباد(نمائندہ جنگ / جنگ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر نوید قمر کے حوالے سے تعریفی کلمات کہے اور انہیں مسلم لیگ (ن) میں بھیجنے کا کہہ دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب کیا۔