پیرس(رضا چوہدری/ نمائندہ جنگ )پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا محمود نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے محب وطن جماعتوں کے تعاون سے 16 ماہ کے مختصر سے عرصہ میں ملکی معیشت کو سنبھالا دیا اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے بچایا، اس پر اللہ کے شکر گذار ہیں ۔