• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ملائیشیا اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ملائیشیا اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔

بھارت کی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں بھارت نے جاپان کو 0-5 سے ہرایا۔

ایونٹ کا فائنل کل ملائیشیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

یہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی سب سے خراب کارکردگی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید