کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ملزمان نے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو لوٹ لیا۔
ڈی ایس پی امجد کلیار نے بتایا ہے کہ گاڑی الہٰ دین پارک کے قریب روکی تو موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان موبائل اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔
دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔