• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال


پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2  گھنٹے کی ہڑتال کردی۔

ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئر لائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے۔

ملک بھر کے  پی آئی اے بکنگ آفسز میں ہڑتال دوپہر 2 سے 4 بجے تک جاری رہے گی۔

آج پہلے روز کراچی، کوئٹہ اور ملتان کے بکنگ آفسز میں ہڑتال کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید