• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل، 6 انکوائریاں یکجا اور نیب کراچی کے سپرد

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف نیب کراچی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سکھر موٹر کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں نیب کراچی، نیب سکھر، اینٹی کرپشن کراچی، اینٹی کرپشن سکھر، ایف آئی اے کراچی اور سکھر میں الگ الگ تحقیقات کی جارہی تھیں۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مقدمے کو مضبوط بنانے کیلئے تمام انکوئریز نیب کراچی منتقل کردی گئی ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید