لاہور(ٹی وی رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکااشرف نے اپنی ممکنہ برطرفی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔