کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر میں عمارت کے باہر سے نومولود کی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچی کو ماں نے عمارت سے پھینکا۔
پولیس نے بچی کی لاش کو اسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
نجی کمپنی کے سی ای او نے بتایا کہ اب گائے فارمز پر گوبر صفائی کیلئے بھاری مقدار میں پانی کا ضیاع نہیں ہوگا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کے پی اور بلوچستان کی صورتحال کسی سے پوشیدہ نہیں، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں کوئی حکومت نہیں ہے، یہاں کی سڑکیں اور گلیاں مسلح افراد کے حوالے کردی گئیں ہیں۔
پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاپتا مصطفیٰ عامر کی لاش حب سے مل گئی ہے کیس کی تحقیقات اے وی سی سی / سی آئی اے پولیس کو منتقل کردی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کرم کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ایم ڈی سی کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کیا ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی جلی ہوئی گاڑی سے اس کی پوری لاش ملی تھی۔
اپوزیشن ارکان کے شور شرابے کے باوجود سندھ جامعات ترمیمی ایکٹ بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔
سندھ کی وزیر برائے ترقی خواتین شاہینہ شیر علی نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کنونشن اور پاکستان ویمن لیڈرز (PWL) پروجیکٹ کے افتتاحی ایونٹ میں شرکت کی۔
آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وکلاء سے متعلق ایک بڑی خوفناک خبر سامنے آئی ہے، بانی سے ملنے والے وکلا یوٹیوبرز کو باتیں بیچتے ہیں
نواز شریف کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور ثاقب نثار نے مل کر نکلوایا، اس میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں ہوسکتا تھا، رکن قومی اسمبلی
یہاں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ اسپیکر کسی کو ریلیف نہیں دیتے، میں نے دو اسیر ممبران کے پروڈکشن آڈر جاری کیے، سردار ایاز صادق
سندھ حکومت نے ڈاکٹر آکاش انصاری کی اہلیہ کیلیے 10 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آج سے تمام چارجڈ پارکنگز ختم کی جارہی ہیں،
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کے لیے بلالیا ہے۔