قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سرفراز احمد بھی بجلی بلوں سے پریشان ہوگئے۔
میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے بجلی کے بڑھتے بلوں سے متعلق اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ سولر لگوانے کے باوجود بہت زیادہ بل آرہا ہے، خدارا رحم کریں۔
مسلم لیگ ن اوورسیز کے سابق جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی متحرک اور فعال شخصیت نے جاپان میں عوام اور حکومتی شخصیات کو بے حد متاثر کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے، بونیر میں سیلابی صورتحال کے دوران تعاون پر لوگوں اور حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں
امریکی اخبار کے مطابق بدلتے عالمی حالات میں پاکستانی حکام نے وائٹ ہاؤس کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کے حالیہ دوروں کو تعلقات میں’ایک نئے پہلو کی علامت‘ قرار دیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سلمیٰ اعجاز پی ٹی آئی کی امیدوار ہوں گی۔
ملاقات کے دوران میاجی تاکوما نے وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے وفد کو خوش آمدید کہا
شارع فیصل، پی ای سی ایچ ایس، گلشن اقبال، صدر، ایئرپورٹ، نرسری اور دیگر علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننےکا پوٹینشل موجود ہے۔
چیئرمین پی اے سی جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ یہ کیا تُک بنتی ہے کہ ایم ڈی کو تنخواہ مل رہی ہے اور ملازمین کو نہیں۔
صوبۂ پنجاب کے شہر بہاولپور میں کارروائی کے دوران 2200 کلو گرام مضرِ صحت، گلے سڑے اور بدبودار گوشت کی کراچی میں سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
پاک فضائیہ کی ریلیف ٹیم نے متاثرہ علاقوں میں پھنسے 75 افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل بھی کیا۔
پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نے جہاز کا رخ موڑنے کے لیے مزاحمت کی اور جہاز کا رخ زمین کی جانب موڑ دیا
شارع فیصل پر ایف ٹی سی، بلوچ کالونی اور ملیر ہالٹ کے مقام پر بارش کا پانی جمع ہے۔
چینی وزارتِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ کے پاکستان کے دورے سے قبل جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم امور میں شراکت دار ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے وکیل حنا جیلانی کو جاری عدالتی شوکاز نوٹس معطل کر دیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔