• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت ناساز، پمز لایا جا رہا ہے

چوہدری پرویز الہٰی—فائل فوٹو
چوہدری پرویز الہٰی—فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الہٰی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید