• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ افغان کرکٹ بورڈ
فوٹو بشکریہ افغان کرکٹ بورڈ

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی۔

افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا۔

ٹرافی کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کے لیے رکھی گئی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کل کابل پہنچائی گئی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید