گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ ضلع بھر کی ہزاروں مساجد ، امام بارگاہوں اور اولیاء اللہ کے مزارات میں بنائی جانیوالی مساجد میں لوگوں کی بڑی تعداد آج اعتکاف بیٹھیں گے جبکہ بعض مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والوں کیلئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران ہوا کا متبادل بندوبست بھی کر دیا گیا ۔